the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک،27اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں امیدوار کی دوڑ میں ری پبلکن پارٹی کی جانب سے سب سے آگے چل رہے ڈونالڈ ٹرمپ پر انکے مسلم مخالف بیان کے لئے تنیقید کا نشانہ بنایا-
ٹرمپ نے مسلم تارکین وطن کو امریکہ میں داخل ہونے سے منع کرنے



کی وکالت کی ہے. رپورٹس ٹائم ڈاٹ کام کے مطابق، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو لے کر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پرینکا نے نیویارک میں کہا، 'میرا خیال ہے کہ آپ کو ہر کسی پر پابندی نہیں لگا سکتے. ایک خاص طبقے کے لوگوں کو غلط نظر سے دیکھنا صحیح سونچ نہیں ہے-
غور طلب ہے کہ پرینکا چوپڑا کو ٹائم میگزین نے دنیا کی 100 بااثر شخصیتوں میں شمار کیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.